Friday, 4 October 2013

Dhaga Kabab - دھاگہ کباب







Chef: Mehboob

:اجزاء

بیف لیگ اسٹرپس ------ ایک کلو 
دہی ------- ایک کپ 
کچا پپیتا ------ آدھا کپ 
تیل ----- ایک تہائی کپ 
نمک ------ ایک چائے کا چمج 
لہسن ----- ایک کھانے کا چمچ 
ادرک ------ ایک کھانے کا چمچ 
ہلدی ----- آدھا چائے کا چمچ 
چلی پاؤڈر ----- دو کھانے کے چمچ 
گرم مصالحہ ----- دو کھانے کے چمچ 
کوئلہ ----- ایک ٹکڑا 



:ترکیب

کباب کے تمام اجزاﺀ کو مکس کرلیں- 
اس کے بعد 6 سے 8 گھنٹے تک میری نیٹ کر کے چھوڑ دیں- 
گوشت کو سیخوں میں پروئیں- 
اوپر سے دھاگہ لپیٹ کر چولہے پر 15 منٹ کے لیے پکا کر اتار لیں- دھواں دے کر پیش کریں- 





No comments:

Post a Comment