Saturday, 28 September 2013

Pasanday Qorma - پسندے قورمہ






Chef: Zubaida Tariq

:اجزاء

انڈر کٹ ۔۔ آدھا کلو 
پسا ہوا کچا پپیتا ۔۔ آدھا کھانے کا چمچہ 
دہی( پھینٹی ہوئی) ایک پیالی 
پسا ہوا لہسن ادرک ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ 
پیاز(باریک کٹی ہوئی) تین عدد 
دیگی لال مرچیں ۔۔ چار عدد 
ثآبت ۔۔ دو کھانے کے چمچے 
پسا ہوا گرم مصالحہ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ 
نمک ۔۔ حسب ذائقہ 
تیل ۔۔ ایک پیالی 

:دم کے اجزاء
چھوٹی الائچی ۔۔ چار عدد 
بادام ۔۔ چھ عدد 
خشخاش ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ 
کالا ۔۔ زیرہ ایک چائے کا چمچہ



:ترکیب

دم کے اجذاء کو ایک ساتھ پیس لیں۔ انڈر کٹ کسی بھاری چیز سے کچل لیں۔ اس پر پپیتا لگا کر آدھا گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ لال مرچوں کو ایک کھانے کا چمچہ پانی اور سرکہ ڈال کر ابالیں، پھر دھنی کے ہمرا پیس لیں۔ دیگچی مین تیل گرم کر کے دہی، لہسن ادرک، پسی ہوئی لال مرچیں، پیاز اور نمک ڈال کر پکائیں۔ پانی خشک ہوجائے تو اسے بھونیں، پھر گرم مصالحہ اور پانی شامل کر کے ہلکی آنچ پر تیل اوپر آنے تک پکئیں۔ اس میں دم کے اجزاء ڈال کر دم پر رکھ دیں۔





No comments:

Post a Comment