:اجزاء
چکن قیمہ ۔۔ 700 گرام
کٹی پیاز ۔۔ ایک کپ
ہرا دھنیا ۔۔ ایک گھٹی
ہری پیاز ۔۔ ایک سے دو عدد
ہری مرچ ۔۔ چھ سے سات عدد
ٹماٹر ۔۔ چھ سے سات عدد
لیموں کا رس ۔۔ دو کھانے کے چمچ
تلی پیاز ۔۔ تین سے چار کھانے کے چمچ
گوشت گلانے کا پاؤڈر ۔۔ ایک چائے کا چمچ
مکھن ۔۔ ایک کپ
چاول ۔۔ تین سو گرام
نمک ۔۔ حسب ذوق
کٹی پیاز ۔۔ ایک کپ
ہرا دھنیا ۔۔ ایک گھٹی
ہری پیاز ۔۔ ایک سے دو عدد
ہری مرچ ۔۔ چھ سے سات عدد
ٹماٹر ۔۔ چھ سے سات عدد
لیموں کا رس ۔۔ دو کھانے کے چمچ
تلی پیاز ۔۔ تین سے چار کھانے کے چمچ
گوشت گلانے کا پاؤڈر ۔۔ ایک چائے کا چمچ
مکھن ۔۔ ایک کپ
چاول ۔۔ تین سو گرام
نمک ۔۔ حسب ذوق
:ترکیب
چکن کے قیمے میں کٹی پیاز، ہرا دھنیا، ہری پیاز، ہری مرچ، تلی پیاز، گوشت گلانے کا پاؤڈر۔ لیموں کا رس اور نمک ملا کر پیس لیں اور گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ اب اس کے لمبے کباب بنا کر مکھن میں فرائی کریں۔ پھر ٹماٹروں کو اسٹک میں لگا کر مکھن میں باربی کیو کریں۔ اس کے بعد ابلے چاول مکھن میں ڈال کر پکائیں اور کباب کے ساتھ پیش کریں۔
No comments:
Post a Comment