After make the pizza, put it in dish then cover it with foil paper. Keep pan on hot coil or gas stove and cooked it 40 to 45 mints and then enjoy the delicious pizza.
پیزا بنانے کے بعد اسے پیزا ڈش میں رکھ کر ڈش کو المونیم فوئل سے اچھی طرح ڈھک دیں۔ گرم کوئلوں کے اوپر یا گیس کے اوپر توا رکھ کر اوپر ڈش رکھیں اور 40 سے 45 منٹ تک پکائیں مزیدار پیزا بنے گا۔
No comments:
Post a Comment