Chef Sara Riaz
:اجزاء
مٹن ----- ایک کلو
چاول ----- ایک کلو
دہی ----- آدھا کلو
دودھ ------ آدھا کپ
کھویا ------ آدھا کپ
گھی ------ ایک کپ
ہرا دھنیا ------ ایک کپ
پیاز ------ تین عدد
بادام ------ بیس عدد
پودینہ ------ آدھی گٹھی
لال مرچ ----- ایک چائے کا چمچ
ثابت زیرہ ------ ایک کھانے کا چمچ
ثابت گرم مصالحہ ------ ایک کھانے کا چمچ
لہسن ------ ایک کھانے کا چمچ
ہری مرچیں ----- ایک کھانے کا چمچ
ادرک ------ ایک کھانے کا چمچ
زعفران ----- آدھا چائے کا چمچ
لیموں کا رس ----- چار کھانے کے چمچ
نمک ----- حسب ضرورت
چاول ----- ایک کلو
دہی ----- آدھا کلو
دودھ ------ آدھا کپ
کھویا ------ آدھا کپ
گھی ------ ایک کپ
ہرا دھنیا ------ ایک کپ
پیاز ------ تین عدد
بادام ------ بیس عدد
پودینہ ------ آدھی گٹھی
لال مرچ ----- ایک چائے کا چمچ
ثابت زیرہ ------ ایک کھانے کا چمچ
ثابت گرم مصالحہ ------ ایک کھانے کا چمچ
لہسن ------ ایک کھانے کا چمچ
ہری مرچیں ----- ایک کھانے کا چمچ
ادرک ------ ایک کھانے کا چمچ
زعفران ----- آدھا چائے کا چمچ
لیموں کا رس ----- چار کھانے کے چمچ
نمک ----- حسب ضرورت
:ترکیب
چاولوں کو آدھا گھنٹہ بھگوئیں- پھر اس میں نمک اور ثابت گرم مصالحہ ڈال کر 3 کنی ابال لیں-
گرم گھی میں پیاز کو گولڈن براؤن کر کے آدھی پیاز نکال لیں-
اب اس میں ادرک لہسن٬ نمک٬ لال مرچ٬ بادام کا پیس٬ پسی ہری مرچیں اور گوشت شام لکر کے بھون لیں-
اس کے بعد پانی ڈال کر گوشت کو گلائیں-
دہی کو لٹکائیں پھر اس میں کٹا پودینہ٬ ہری مرچیں٬ ہرا دھنیا اور کھویا شامل کر کے مکس کرلیں-
جب گوشت گل جائے تو دہی کا مکسچر٬ زعفران اور لیموں کا رس ڈالیں-
کوکنگ پین میں آدھے ابلے چاول ڈالیں-
اوپر گوشت کا مسکچر پھیلائیں اور بچے ہوئے چاول ڈالیں-
آخر میں تلی پیاز ٬ آدھا کپ دودھ اور ایک کھانے کا چمچ گھی شامل کر کے دم پر رکھیں-
بریانی بادشاہی تیار ہے-

No comments:
Post a Comment